ہم آپ کو جماعت رضائے مصطفےٰ پاکستان کی ویب سائٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Thursday, 15 March 2012

Qasida Burda Sharif

قصیدہ بردہ شریف 
قصیدہ بردہ شریف سے کون آگاہ نہیں ۔تقریباً ہر مسلمان اس کی اہمیت سے واقف ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں لکھا جانے والا یہ شہرہ آفاق قصیدہ امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا۔اس کا پڑھنا اور سننا باعث برکت ہے۔ ذیل میں قصیدہ بردہ شریف الحاج مفتی ابودوٓد محمد صادق صاحب مدظلہ کی خوبصورت اور دلکش آواز میں پیش خدمت ہے سن کر لطف اٹھائیں۔شکریہ

قصیدہ بردہ شریف:: 1

0 comments:

Post a Comment

Blogger Widgets
Blogger Widgets